بزمِ حیدر کتب خانہ
روحانی تعلیمات و مقالات
قطبِ مدینہ سرکار حاجی غلام حیدر قادری ضیائیؒ کے ارشادات، درودِ شفا اور فکری مقالات کا گلدستہ۔
اکسیرِ روحانی و شفائے امراض
درودِ شفا و ادعیہ مبارکہ
قطبِ مدینہ حضرت قبلہ حاجی غلام حیدر قادری ضیائی قدس سرہ العزیز نے اپنے تمام عقیدت مندوں اور مصیبت زدگان کو دل کی گہرائیوں اور ادب و احترام کے ساتھ درود شریف پڑھنے کی سخت تلقین فرمائی۔
آستانہ عالیہ حیدریہ میں محفوظ یہ درودِ شفا بیماریوں، پریشانیوں، گھریلو ناچاقیوں اور روحانی الجھنوں کے لیے تیر بہدف نسخہ ہے۔ حبیبِ خدا ﷺ پر درود و سلام بھیجنے سے دل کو وہ سکون حاصل ہوتا ہے جو دنیا میں کہیں نہیں ملتا۔
بزمِ حیدر کے منتخب مقالات و تحریریں
علماء و صوفیاء کرام اور عقیدت مندوں کی قلمی نگارشات۔